Ye Dunya Lyrics - Talha Anjum
Ye Dunya Lyrics in Urdu
چہرے بدلتے جائیں گے
چلتی جائے گی
چلتی جائے گی
یہ دنیا
رکتی ہے کہاں کسی کے بھی لئے
چہرے بدلتے رہے
زندگی ویسے ہی چلتی رہی
دنیا بدلتی ہے فطرتاً
اس میں ہماری کوئی غلطی نہیں
پلتی رہی دل میں اداسی
اندھیروں سے لے کے روشنی تک
خامیوں سے خاموشیوں تک
ہوش سے لے کے مدہوشیوں تک
افسوس نہیں کہ افسانے لکھے
وہ افسانے مبنی افسردگی پر
خدا، تو دیتا ہے بے حساب
میرے درد میں تھوڑی تو کمی کر
کھلیں نہ کیوں یہاں اب وہ گلاب
کیوں رہی بہار کی کمی بس
قسمت ہمارے ہی ہاتھ میں
اُس پہ اختیار کی ہے کمی بس
وہ لوگ بھی گزر گئے
وہ گھر بھی جل چکے
وہاں اب کچھ نہیں
وہاں سے اب گرد اٹھے
زخم تو بھریں گے دوست
وقت کے مرہم میں شفا ہے
پر وقت بے رحم ہے دوست
وہ کب کسی کے لئے رُکا ہے
جھکے نہ سر
پھیلیں نہ ہاتھ
ہماری اب بس یہی دعا ہے
کبھی کبھی آئے سوچ
جو ہوا وہ ٹھیک ہی ہوا ہے
صبر سے سبق جو ملے ہیں
صبر سے اب میری صلح ہے
کہ کوئی نہیں اگر تیر
تو میری جان، خدا ہے
چہرے بدلتے جائیں گے
چلتی جائے گی
چلتی جائے گی
یہ دنیا
رکتی ہے کہاں کسی کے بھی لئے؟
کسی کے بھی لئے؟
کر wait ایک منٹ رُکیں، میرا
Okay then شفیع بھائی, "Take 1"
کہا سنا معاف کیجئے گا
شالیمار گارڈن میں ساڑھے پانچ بجے
hair and make-up میرا شوٹ کے لئے
لا shades جلدی میرے
check the parameter لیکن پہلے
decibels گانوں کے بڑھتے
decimal چیک پہ بڑھتے
میں عصمت چغتائی
کیسے قسمت کھل آئی
I think about this at night
!Marshall Mathers دا weather جیویں بارشاں دے
instinct animalistic میرا
Mad magician یا mathematician?
I never take second position
I am getting ballistic, cataclysmic
بالکل اصلی
meticulously لکھوں
سے medicinal لفظ میرے
کیا میں نے قلم سے
سچ بوال میں نے قسم سے
رنگ دیکھو کیسے بدلتے دکھائی دیتے ہیں سب کے
کرتے قبضے
باتیں پکی، وعدے کچے
I’ve had enough of it, but I keep on going
Got no option, but to keep flowing
Keep the toxic outta’ my zone
off of my throne
رکھیں تشریف اپنی
But before I got to go, let me tell you this
One thing I need you to know
If you ever need a friend, you can call my phone
'Cuz you are not alone
You are not alone
You are not alone
شہروں میں گھوموں
میں ڈھونڈوں کیا؟
شہروں میں گھوموں
بے وجہ
سب کچھ میں کہہ دوں
دل میں ہے کیا؟
سب کچھ میں کہہ دوں
بے وجہ
سب کچھ میں کہہ دوں
چہرے بدلتے رہے
ہم اسی شہر میں چلتے رہے
سب کچھ میں کہہ دوں
گھر تھا ویراں میرا
اور ہم اکیلے ہی جلتے رہے
ڈھلے شام اور دن چڑھے
چلو روشنی کی سمت چلیں
اپنی ذات پہ یقین میرا
عزائم ہی مجھے عظیم کریں
حکیم ہے قلم علیل کے لیے
کہنے کو تیرے رفیق تو ہیں
پر پھر بھی پیٹھ پیچھے کیوں یہ حریف بنے
عجیب یہ
چہرے بدلتے جائیں گے
چلتے جائے گی
چلتے جائے گی
یہ دنیا
رکتی ہے کہاں کسی کے بھی لئے
کسی کے بھی لئے
کہ کوئی نہیں اگر تیرا
تو میری جان، خدا ہے
Cuz you are not alone
کہ کوئی نہیں اگر تیرا
تو میری جان، خدا ہے
You are not alone
دنیا
You are not alone
کہ کوئی نہیں اگر تیرا
تو میری جان، خدا ہے
0 Comments