Sajjad Ali - Dost Lyrics In Urdu

Sajjad Ali - Dost Lyrics In Urdu


Sajjad Ali - Dost Lyrics In Urdu- Lyrixpx

Sajjad Ali - Dost Lyrics

بنے تھے  دوست دِل دُکھانے کو
یہی بہُت ہے دل جلانے کو


بنے  تھے دوست 


میں تیری نفرتیں لے کر چلا ہوں
اُداسیئوں کے گھر سجانے کو
یہی بہُت ہے دل جلانے کو


بنے  تھے دوست


ہمیں ناکام ہوتا دیکھنے کا
بڑا ہی شوق تھا زمانے کو
یہی بہُت ہے دل جلانے کو


بنے  تھے دوست


ہر ایک بات ہے نِشتر کے جیسی
ہزار زخم ہیں دِکھانے کو
یہی بہُت ہے دل جلانے کو


بنے  تھے دوست

Related Post:
Sajjad Ali - Dost Lyrics In English version urdu 

Enjoy and stay tuned for more latest lyrics updates 💕

Post a Comment

0 Comments